پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت ضلع وہاڑی میں اشیائے خورد و نو ش کی قیمتوں میں ردوبدل کا نو ٹیفکیشن جاری

Published on March 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 769)      No Comments

DALIN 1
وہاڑی(یواین پی)ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ناصر جمال ہوتیانہ نے پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت ضلع وہاڑی میں اشیائے خورد و نو ش کی قیمتوں میں ردوبدل کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا ہے نئے نو ٹیفکیشن کے مطابق دال چناباریک 102روپے فی کلو، دال چنا مو ٹی 103روپے فی کلو ، ، دال مونگ دھلی ہوئی130روپے فی کلو ، دال مو نگ بغیر دھلی اوپن مارکیٹ کے مطابق ، دال ما ش دھلی درآمد شدہ 242روپے فی کلو ، دال مسور باریک150روپے فی کلو، دال مسور موٹی112روپے فی کلو ، بیسن 104روپے فی کلو ، چنا سفیدلوکل (موٹا) 108روپے فی کلو ، چنا سفیدلوکل (باریک)100روپے فی کلو ، چناسیاہ لوکل (موٹا)95روپے فی کلو ،چنا سیاہ لوکل باریک90روپے فی کلو،بیسن104روپے فی کلو، سرخ مرچ پسی ہوئی205روپے فی کلو ، چاول سپر با سمتی نیا65روپے فی کلو ،پرانا سپر باسمتی چاول80روپے فی کلو، چاول (اری )32روپے فی کلو، گوشت بڑا 270روپے فی کلو ، گوشت چھوٹا500روپے فی کلو، روٹی 100گرام وزن5روپے فی عدد ، نان اورخمیری روٹی سو گرام 7روپے فی عدد،دودھ 60روپے فی لیٹر ، دہی 65روپے فی کلو ، چینی 61روپے فی کلواور سوجی میدہ کی قیمت 44 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے آٹا محکمہ خوراک کی طرف سے مقر ر کردہ نرخوں کے مطابق، گھی کے مختلف برانڈ انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مقررکردہ نرخوں پر فروخت ہوں گے دکانداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ ریٹ لسٹیں اپنی دکان میں نمایاں مقام پر آویزاں کریں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题