بلاول بھٹو سے کے پی کے کے سینیٹرز کے وفد کی ملاقات

Published on March 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

666
پشاور (یو این پی)  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کے پی کے کے سینیٹرز پر مشتمل وفد نے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری سے کے پی کے کے سینیٹرز کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں رہنماؤں نے ملکی و غیر ملکی سیاسی صورتحال‘ پارٹی امور سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سینیٹروں کے وفد میں سینیٹر خانزادہ خان ‘ فرحت اﷲ بابر ‘ روبینہ خالد ‘ احمد حسن اور سیف اﷲ بنگش شامل تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy