سگریٹ نوشی کو کم کرنے کے لئے سگریٹ کی قیمتوں میں‌اضافہ

Published on March 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 512)      No Comments

Tobaco
جدہ ( زکیر احمد بهٹی) سعودی عرب میں مقامی تاجروں نے سگریٹ نوشی کو کم کرنے کے لئے سگریٹ کے پیکٹ پر 2 سے 4 ریال کا اضافہ کر دیا جبکہ بلیک مارکیٹ میں سگریٹ کے پیکٹ میں 2 سے 10 ریال کا اضافہ دیکهنے میں آ رہا ہے محکمہ کسٹم نے سگریٹ کے پیکٹ میں 2 سے 4 ریال کے اضافے کی اجازت دی ہے 2 سے 10 ریال میں فروخت ہونے والے سگریٹ بلیک مارکیٹ میں حیقیت میں کوئی تعلق نہیں ہے کچھ دوکان دار اپنے فائدے کے لئے سگریٹ مہنگے داموں فروخت کر رہے ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog