شاہ محمود قریشی کی تحریک انصاف چھوڑنیکی دھمکی

Published on April 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

2
اسلام آباد: (یو این پی)  پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات کی خبر مزید کھل کر سامنے آگئی ہے، پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اگر انہیں جہانگیر ترین اور چوہدری سرور سے ٹکٹ لینا پڑے تو وہ گھر بیٹھنا زیادہ پسند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ میں ان لوگوں کے سامنے ٹکٹ کے لیے ہاتھ پھیلائوں۔ شاہ محمود قریشی نے نظریاتی گروپ کی حمایت کر دی ہے اور یونٹی گروپ کے خلاف کھل کر بولے، نظریاتی گروپ نے پارٹی الیکشن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ووٹروں کو لاکھوں روپے کا کھانا بھی کھلایا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes