برازیلی صدر دلما روسیف کے مواخذے کی منظوری دیدی گئی

Published on April 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 439)      No Comments

777
برازیلیا(یو این پی)برازیلی کانگریسی کمیٹی نے صدر دلما روسیف کے مواخذے کی مںظوری دے دی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق برازیلی کانگریسی کمیٹی نے صدر دلما روسیف کے مواخذے کی مںظوری دے دی ہے۔
برازیلی کانگریس کے 65ارکان میں سے 38نے مواخذے کے حق میں ووٹ دیا ہے جبکہ 27نے مخالفت کی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme