پاکستان کے سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان کی42 برسی آج منائی جائے گی

Published on April 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,007)      No Comments

01
لاہور(یوا ین پی ) پاکستان کے سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان کی42 برسی آج 19اپریل بروزمنگل کوعقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی ایوب خان14 مئی1907 کو ہری پور ہزارہ میں پیداہوئے ۔اس سلسلہ میں لاہورسمیت ملک بھر میں تقریبات منعقد ہوں گی جس میں ایوب خان کے درجات بلندی کے لیئے فاتحہ خوانی کی جائے گی۔ وہ19اپریل1974 کو دنیا فانی سے رخصت ہوگئے تھے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme