ایشیاکبڈی کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

Published on April 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 402)      No Comments

555
لاہور (یوا ین پی) ایشیا کبڈی کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق 2 سے 6 مئی تک واہ کینٹ میں ایشیا کبڈی کپ کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کبڈی کپ میں بھارت سمیت سات ٹیمیں شریک ہوں گی۔اس سلسلے میں بھارت نے بھی کبڈی کپ کھیلنے کی تصدیق کر دی ہے۔ ٹیموں میں ایران‘ ترکمانستان، افغانستان، نیپال، سری لنکا، پاکستان سمیت بھارت کی کبڈی ٹیم شامل ہے۔ پاکستانی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题