اولاد کی محبت نے اجڑتا گھر بسا دیا،پھر سے ایک ساتھ جینے مرنے کا عہدکرلیا

Published on April 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 406)      No Comments

1111
کراچی(یو این پی) اولاد کی محبت نے  اجڑتا گھر بسا دیا والدین سولہ ماہ کے اذان کی حوالیگی کے لئے طویل عرصے تک   کیس لڑ رہے تھے۔سندھ ہا ئی کورٹ میں صلح کے بعد پھر سے ایک ساتھ جینے مرنے کا عہدکرلیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes