وزیراعظم نواز شریف آج مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

Published on April 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 461)      No Comments

333
مانسہرہ(یو این پی)وزیراعظم میاں نواز شریف آج مانسہرہ میں  ہزارہ یونیورسٹی  کے گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے وزیراعظم کی آمد کے لئے ہیلی پیڈ تیار کر لیا گیا ہے جبکہ جلسے کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog