کویتی شہری کا انوکھا اظہار محبت

Published on May 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments

06
کویت سٹی(یو این پی)کویت میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نامعلوم شخص نے اپنی محبت کے اظہار کیلئے ایسا انوکھا طریقہ اختیار کیا جس کی مثال کم از کم عرب دنیا میں ملنا بہت مشکل ہے۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق سڑک کنارے لگے کھمبوں کے ساتھ نامعلوم شخص نے ایسے بینر لٹکا دیئے جن میں خاتون سے شدید ترین محبت کا اظہار کیا گیا۔ بینر پر کئے گئے اس اظہار کے حقیقی ہونے کا ثبوت نامعلوم عاشق نے قسمیں اٹھا کر بھی دیا جس میں اس کا کہنا تھا کہ ‘‘مریم اللہ کی قسم میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں’’ ان بینروں کی تصاویر انٹرنیٹ پر بہت مقبول ہوئیں تاہم بعد ازاں انتظامیہ نے انہیں اتار دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes