تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر پانامہ پیپرز کے مسئلے کا حل تلاش کریں: خواجہ آصف

Published on May 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 268)      No Comments

666
اسلام آباد ( یوا ین پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے تمام سیاسی جماعتوں پر زوردیا ہے کہ وہ مل کر بیٹھیں اور پانامہ پیپرز کے مسئلے کا باہمی حل تلاش کریں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ حکومت اور حزب اختلاف کو پانامہ پیپرز کے ضابطہ کار پر اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے۔وفاقی وزیر نے حزب اختلاف کے ضابطہ کار کو ایک شخص کے لئے مخصوص قرار دیا جس کا مقصد وزیراعظم کو ہدف بناناہے۔خواجہ آصف نے کہاکہ بعض سیاستدان ملک کے معاشی استحکام اور ترقی کے راستے میں رکاوٹیں پیدا کررہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes