سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت3جون تک ملتوی

Published on May 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 570)      No Comments

284020_55864476
کراچی(یوا ین پی)سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما عامرخان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کیس سے متعلق مزید دلائل طلب کرتے ہوئے 3جون تک ملتوی کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی، عدالت میں پولیس نے شریک ملزم کالا ناظم کی مفروری کے دوران سزا سے متعلق رپورٹ پیش کی ۔رپورٹ کے مطابق 23جون 2003کو این اے۔255میں ضمنی انتخاب کے دوران ایم کیو ایم کارکن انعم عزیر کو قتل کردیا گیا تھا ۔ماتحت عدالت نے عامر خان کو جرم ثابت ہونے پر دس سال قید کی سزا سنائی تھی،عدالت نے اپیل پر تین جون کو مزید دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes