گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی

Published on May 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 407)      No Comments

images
کراچی(یوا ین پی)گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے ڈا یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس لے جایا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں گورنر سندھ کے مختلف ٹیسٹ لئے گئے جبکہ ڈاکٹروں نے ان کا مکمل طبی معائنہ بھی کیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes