دعائیں ادویات سے زیادہ مؤثر ہیں : مریم نواز

Published on May 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 318)      No Comments

images
اسلام آباد(یو این پی)وزیر اعظم میاں نواز شریف کی منگل کو ہونے والی بائی پاس سرجری سے متعلق سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئےمریم نوازشریف نےکہا ہےکہ دعائیں ادویات سے زیادہ موثر ہوتی ہیں اور نوازشریف کیلئے کروڑوں لوگ دعاگو ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ کروڑوں عوام کی دعاؤں سے وزیر اعظم انشااللہ جلد صحت یاب ہوکر وطن لوٹیں گے ۔مریم نواز کا سوشل میڈیا پر مزید کہنا تھاکہ میرے والد صاحب دو ہزار گیارہ سے دل کے عارضے میں مبتلا ہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme