ملتان : میٹروٹرین منصوبے کے پائپ راہگیروں پر گر گئے 6افراد زخمی

Published on May 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 362)      No Comments

index
ملتان(یو این پی)ملتان  میں میٹرو منصوبہ شہریوں کےلئے وبال جان بن گیا ہے، ملتان کے علاقے چونگی نمبر چھ کے قریب میٹرو منصوبے کے پائپ راہگیروں پر گر گئے ہیں۔ جس سے موٹر سائیکل اور رکشہ سوار سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔ٓدھا گھنٹہ گزرنے کے باوجود ریسکیو اہلکار موقع پر نہ پہنچے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes