بھارتی فلموں کے مزاحیہ اداکار رزاق خان انتقال کر گئے

Published on June 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 620)      No Comments

222
ممبئی (یو این پی) بھارتی فلموں کے مزاحیہ اداکار رزاق خان انتقال کر گئے ، انہوں نے اپنی کامیڈی سے شائقین کو خوب ہنسایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رزاق خان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا ۔ ان کی نماز جنازہ ممبئی میں آج شام چار بجے ہو گی ۔ مشہور کامیڈین رزاق خان نے بالی وڈ میں دو دہائیوں تک شائقین کو خوب محظوظ کیا ۔ ہیلو برادر ، ہیرا پھیری ، بادشاہ ، چوروں کا راجہ رزاق خان کی مشہور فلمیں ہیں ۔ انہوں نے تقریباً نوے فلموں میں اداکاری کےجوہر دکھائے۔ 

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes