راحت فتح علی خان نے اپنی دوست فلک سے شادی کرلی

Published on November 27, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 266)      No Comments

\"12\"

لاہور ۔۔۔ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے قریبی دوست فلک سے خفیہ شادی کر لی۔ تقریب میں صرف قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلموں کے گلوکار راحت فتح علی خان کی دوسری شادی کی خبر ان دنوں بھارتی میڈیا میں اِن ہے۔ گلوکار کے بارے میں بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ ماہ اپنی ماڈل دوست فلک سے شادی کر لی ہے۔ شادی کی تقریب میں صرف راحت کے فیملی فرینڈز نے شرکت کی۔ اخبار کا کہنا ہے کہ گلوکار کی اپنی پہلی بیوی ندا سے علیحدگی ہو چکی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme