ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی غفار جلیل کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

Published on June 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 623)      No Comments

ju
وہاڑی(یواین پی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی غفار جلیل نے ڈسٹرکٹ جیل کے معائنہ کے دوران معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 34اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے انہوں نے ویمن بارک ، نو عمر وارڈ ، ہسپتال میں جا کر حوالاتیوں کے مسائل سنے اور جیل کچن میں اسیران کے لیے تیار کئے گئے کھانا کا معیار ملاحظہ کیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی غفار جلیل نے دوران دورہ جیل کی سیکورٹی کے علاوہ صفائی و ستھرائی کے انتظامات کو سراہا اور اسی معیار کو آئندہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی اس دوران سپرنٹنڈنٹ جیل محمد زبیرچیمہ ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس عبد ا لصبور سکھیرا،رضوان سعید گجرا اور دیگر عملہ بھی موجود تھا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme