ڈپٹی ایڈیٹر یواین پی ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری کے بڑے بہنوئی انتقال کر گئے

Published on June 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 521)      No Comments

UNP
فیصل آباد ۔۔۔ انٹر نیشنل نیوز ایجنسی یو نی ویژن نیوز پاکستان  کے ڈپٹی ایڈیٹرڈاکٹر عبدالمجید چوہدری کے بڑے بہنوئی محمد زاہد ، زاہد پینٹ ہائوس والے ہارٹ اٹیک کے باعث بقضائے الہی سے انتقال کر گئے انہیں مقامی قبرستان میں‌سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں‌سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں‌نے شرکت کی ان کی رسم قل خوانی مورخہ 06/06/2016 کو سمن آباد فیصل آباد میں‌صبح 9 بجے ہوگی دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes