آج کا دن تاریخ میں 8 جون

Published on June 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 523)      No Comments

8
لاہور(یو ین پی)آج کا دن تاریخ میں 8 جون1962فیلڈ مارشل محمد ایوب خان نے نئے دستور کے تحت صدر کا عہدہ سنبھالا اس طرح چارسالہ مارشل لاء اختتام پذیر ہوا
آج کا دن تاریخ میں 8 جون1992    پہلی با ر سمندر کا عالمی دن منایاگیا
آج کا دن تاریخ میں 8 جون1920    مولانا محمود الحسن جلاء وطنی اور تژن سالہ اسیری کے بعد مالٹا سے ہندوستان واپس لوٹے
آج کا دن تاریخ میں 8 جون1965    امریکی فوجوں کو ویتنام میں لڑائی کا حکم دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں 8 جون1946    آل انڈیا مسلم لیگ نے کیبنٹ مشن پلان منظور کرلیا
آج کا دن تاریخ میں 8 جون1941    جنگ عظیم دوم:اتحادی فوجوں نے شام اور لبنان پر حملہ کیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog