خالدہ ضیاء کا نواز شریف کے کامیاب آپریشن پر خوشی کا اظہار

Published on June 10, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,057)      No Comments

04
ڈھاکہ(یو این پی) بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بی این پی کی چیئر پرسن بیگم خالدہ ضیاء نے وزیراعظم نواز شریف کے کامیاب آپریشن اور جلد صحت یابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق خالدہ ضیاء نے وزیراعظم کے نام اپنے خط میں انہوں نے اپنی اور پارٹی کی جانب سے نواز شریف کی جلد یابی اور اچھی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes