آج کا دن تاریخ میں 11جون

Published on June 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 750)      No Comments

11
اسلام آباد(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں 11جون  2011    سندھ میں نوجوانوں کے مقبول مصنف طارق عالم ابڑو ترپن برس کی عمر میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں 11جون1978    الطاف حسین کی سربراہی میں آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں 11جون2008    پاک افغان سرحد کے قریب امریکی فضائی حملے میں دس سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوئےحکومت پاکستان نے امریکی حملے کی مذمت کی
آج کا دن تاریخ میں 11جون1982    پاکستان کے نامور اداکار سید موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار دنیا سے رخصت ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 11جون1892    آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پہلا فلم اسٹوڈیو قائم کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں 11جون2008    ناروے میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں 11جون1938    قوم پرست چینی حکومت نے جاپانی فوجوں کو روکنے کیلئے دریامیں سیلاب پیدا کردیاجس سے پانچ لاکھ سے نو لاکھ کے درمیان افراد ہلاک ہوئے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes