بورے والا،شہر اور گرد ونواح میں ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں عروج پر

Published on June 12, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 534)      No Comments

ch
بورے والا(یواین پی)شہر اور گرد ونواح میں ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں عروج پر ہیں۔شہری آئے روز نقدی اور قیمتی اشیائے سے محروم ہو رہے ہیں گزشتہ روز شہر کے گنجان آباد علاقے ڈی بلاک ، کپس اکیڈمی کے پاس سے پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے سیلز مین سے 75ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے ۔چار دن گزرنے کے بعد بھی پولیس ڈاکوؤں کو پکڑنے میں نا کام رہی ہے۔شہریوں کا کہنا ہے نئے تعینات ہونے والے ڈی پی اووہاڑی ہمیں تحفظ فراہم کرنے میں نا کام ہیں شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب،آئی جی پنجاب اورآر پی او ملتان سے از خود نوٹس لینے کا اور جلد از جلد ملزمان کو پکڑنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تحفظ کی یقین دہانی کرائیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes