بلوچستان کا مالی سال 2016-17ء کا بجٹ 18جون کو پیش کیا جائے گا

Published on June 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 811)      No Comments

222
کوئٹہ(یو این پی) بلوچستان کا مالی سال برائے 2016-17ء کا بجٹ 17 جون کی بجائے 18 جون کو پیش کیا جائے گا ذرائع کے مطابق بلوچستان کا مالی سال 2016-17ء کا بجٹ 18 جون کو پیش کیا جائے گا بجٹ کا کل حجم 277 سے 280 ارب روپے ہوگا بجٹ میں تعلیم صحت اور امن و امان کے حوالے سے بھی بھاری رقم مختص کئی گئی ہے اور ملازموں کی تنخواہوں میں بھی 10 فیصد اضافے کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy