یوٹرن کے ماہرعمران خان ٹی او آر پر اتفاق نہیں ہونے دے رہے: پرویزرشید

Published on June 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 282)      No Comments

333
لندن(یو این پی) وزیراعظم نوازشریف کے طلب کرنے پر پرویز رشید، طارق فاطمی، فواد حسن اور مشاہد اللہ لندن پہنچ گئے۔ الیکشن کمیشن، ٹی او آر اور دیگر معاملات پر مشاورت ہو گی۔پرویز رشید نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ٹی او آر پر اتفاق نہیں ہونے دے رہے، وہ یو ٹرن کے ماہر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دھرنوں سے پاکستان کے سیاسی نظام کو کوئی خطرہ نہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog