آج کا دن تاریخ میں 21 جون

Published on June 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,231)      No Comments

21
اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 21 جون 1953سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں 21 جون 1945جنگ عظیم دوئم Battle of Okinawa کا اختتام
آج کا دن تاریخ میں 21 جون 1940جنگ عظیم دوم: فرانسیسی افواج نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے
آج کا دن تاریخ میں 21 جون 1661روس اور سوئیڈن نے امن معاہدے پر دستخط کیے
 آج کا دن تاریخ میں 21 جون1982لیڈی ڈیانا کے بیٹے ولیم کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں 21 جون موسیقی کا عالمی دن
آج کا دن تاریخ میں 21 جون انسانیت کا عالمی دن

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme