حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان

Published on June 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 722)      No Comments

05
اسلام آباد(یو این پی)حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہاگیاہے کہ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 3سے پانچ روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے،یوٹیلیٹی گھی 115روپے فی کلو سے کم ہو کر 112روپے جبکہ کوکنگ آئل 125روپے سے کم کرکے 120روپے کر دیا گیاہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme