آج کا دن تاریخ میں27 جون

Published on June 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 713)      No Comments

27
اسلام آباد(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں27 جون 1940    سوویت فوج نے رومانیہ پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں27 جون2008مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو بل گیٹس نے فلاحی کاموں پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے مائیکروسافٹ سے استعفی دیا
آج کا دن تاریخ میں27 جون1967    دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین لندن میں لگائی گئی۔
آج کا دن تاریخ میں27 جون1954    ماسکو کے قریب پہلے ایٹمی پاور پلانٹ نے کام شروع کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme