بورے والہ بارش سے موسم خوشگوار ’’ روزے دار‘‘خوشی سے نہال

Published on June 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 662)      No Comments

03
بورے والا(یواین پی) بورے والہ اور گردونواح میں سوموار کی رات بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے بارش کے پانی سے گلی محلے تالاب کی شکل اختیار کرگئے پیدل گزرنے والوں کو دشواری کا سامنانکاسی آب نہ ہونے سے نمازی حضرات کو مشکلات انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog