جس پر الله لعنت کرے تو اس کا کوئي مددگار نہیں پائے گا سُوۡرَةُ النِّسَاء

Published on November 30, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 657)      No Comments

 \"30\"
دیکھو یہ لوگ الله پر کیسا جھوٹ باندھتے ہیں یہی ایک صریح گنا ہ کافی ہے (50) کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہیں کتاب کا کچھ حصہ دیا گیا وہ بتوں اور شیطانوں کو مانتے ہیں اور کافروں سے یہ کہتے ہیں کہ یہ لوگ مسلمانوں سے زیادہ راہِ راست پر ہیں (51) یہی وہ لوگ ہیں جن پر الله کی لعنت ہے اور جس پر الله لعنت کرے تو اس کا کوئي مددگار نہیں پائے گا (52)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes