وزیر اعظم محمد نواز شریف کا بلقیس ایدھی کو ٹیلیفون

Published on July 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

06
لندن (یو این پی)وزیر اعظم نواز شریف نے لندن سے بلقیس ایدھی کو فون کر کے عبدالستار ایدھی کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا اور ان کی خدمات کو سلام پیش کیا۔سماجی خدمات کے اعتراف میں عبدالستار ایدھی کیلئے وزیراعظم نے نشان پاکستان کا اعلان کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes