لیستھ ملنگا اور ایلبے مورکل پی ایس ایل سکینڈ ایڈیشن کا حصہ بن گئے

Published on July 12, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 330)      No Comments

02
لاہور(یو این پی)سری لنکا کے لیستھ ملنگا اور جنوبی افریقہ کے ایلبے مورکل پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی دبئی میں کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن کیلئے ابھی سے بورڈ نے تیاری شروع کر دی ہے ۔ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میکلم کے بعد لیستھ ملنگا اور ایلبے مورکل بھی پی ایس یل کے دوسرے ایڈیشن میں شرکت کرینگے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog