میٹرک میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو عبدالستار ایدھی ایورڈ دینے کا اعلان

Published on July 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 390)      No Comments

images
کراچی (یو این پی) سحر فاونڈیشن نے اس سال میٹرک کے امتحان میں پوزیشن لینے والے طلبہ کیلئے عبدالستار ایدھی ایوارڈ اور طالبات کے لئے پروفیسر انیتا غلام علی ایورڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو سحر فاونڈیشن کے چیئر مین افتخار غزالی نے جاری بیان میں کہاکہ رواں سال میٹرک کے جنرل سائنس اور جنرل گروپ میں پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلموں میں یہ ایورڈز تقسیم کئے جائے گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت سے مطالبہ ہے کہ پورٹ قاسم کا نام تبدیل کرنے ایدھی پورٹ رکھا جائے تاکہ نئی نسل کو صرف حملہ آورں کے کارناموں کے بجائے دھرتی کرنے والوں سے روشناس کروایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ چاروں صوبوں اور وفاقی نصاب میں عبدالستار ایدھی کے نام سے باب شامل کیاجائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog