عالمی اردو کانفرنس : تیسرے دن حبیب جالب کی یادیں غالب رہیں

Published on December 1, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 635)      No Comments

\"5\"

کراچی…عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے جالب کی یادیں چھائی رہیں ۔آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام چھٹی 4 روزہ اردوکانفرنس کے تیسرے دن بھی دنیا اور ملک بھر سے نمایاں شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری رہا،اردو زبان کے صحیح استعمال اور موجود معیار میں بہتری اور اس کے فروغ کے حوالے سے کئی غور طلب پہلووٴں پر نظر ڈالی گئی۔معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض کے لئے لائف ایچیومنٹ ایوارڈ کے علاوہ کانفرنس کے تیسرے دن کی تماتر سرگرمیوں پر چھا گئیں عوام کے دلوں پر راج کرنے و الے شاعر انقلاب کی یادیں۔بیاد جالب کے عنوان سے یہ اجلاس عام شائقین سے لے کر نمایاں شخصیات اورمیڈیا کی بھرپور توجہ کا مرکز رہا جسے ہر لحاظ سے بے حد سراہا گیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy