ترک صدر کا ملک میں تمام فوجی سکول بند کرنے کا حکم

Published on July 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 383)      No Comments

08
انقرہ(یو این پی) ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد ترک صدر طیب اردگان نے تمام فوجی سکول بند کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ اس کا فیصلہ کل سرکاری گزٹ میں شائع کیا جائے گا۔یواین پی کے مطاقب صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ نئی تبدیلیوں سے فوج مضبوط ہوگی۔ اب ملک میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی قائم کی جائے گی۔تمام فوجی کمانڈر وزیر دفاع کو رپورٹ کرینگے۔ واضح رہے کہ ناکام بغاوت کے بعد اب تک ترکی میں حالات معمول پر نہیں آئے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题