سعودی عرب سال 2012 کے دوران ایڈز کے مریضوں میں 1.6 فیصد کمی

Published on December 1, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 502)      No Comments

\"adis\"
سعودی عرب( زکیر احمد بھٹی) سعودی عرب سال 2012 کے دوران ایڈز کے مریضوں میں 1.6 فیصد کمی سامنے آئی ہے سال 2012 میں 1233 افراد میں ایڈز کے مریضوں میں انکشاف ہوا جن میں 431 سعودی عرب کے شہری جبکہ 802 افراد مختلف ملکوں سے تعلق رکھتے ہیں سعودی عرب میں ایڈز کا پہلا مریض 1984 میں سامنے آیا 2012 کے اختتام تک 18762 ایڈز کے مریضوں کا انکشاف ہوا ہے جن میں 5384 سعودی عرب کے شہری اور 13414 افراد غیر ملکی ہیں ان میں سے 96 فیصد افراد کو یہ مرض غیر شرعی تعلقات کی وجہ سے لاحق ہوا ہیں بعض کو اس وائرس سے آلود انجکشن اور منشیات سے یہ مریض لاحق ہوا ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes