احتجاجی ریلی میں دلہنوں کی’’دبنگ‘‘ انٹری

Published on August 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

123
اوکاڑہ(یوا ین پی)پہلے قائد کی تحریک اور پھر شادی، اوکاڑہ میں تحریک قصاص ریلی میں دو دلہنوں نے انٹری دے ڈالی۔پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری کی پکار پردو دلہنیں شادی چھوڑ کرجی ٹی روڈ پہنچ گئیں۔ ان کا کہنا تھاکہ پہلے وہ قصاص تحریک کاحصہ بنیں گی اور شادی کی تقریب میں بعد میں جائیں گی۔جی ٹی روڈ پر احتجاج کے دوران دلہنوں کی یوں درمیان میں دیکھ کر لوگوں نے حیرانی کااظہار کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题