آج کا دن تاریخ میں24اگست

Published on August 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,239)      No Comments

24
لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں24اگست1945    پاکستان کے نامور کرکٹر ظہیر عباس سیالکوٹ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں24اگست 1986    صدر ایوب کے سیکریٹری اورممتاز ادیب قدرت اللہ شہاب اسلام آباد میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں24اگست1965    اسلام آباد میں اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں24اگست1957    مولانا بھاشانی نے نیشنل عوامی لیگ بنانے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں24اگست1945    معروف بھارتی تاجر اور وائپرو ٹیکنالوجیز کے مالک عظیم پریم جی کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں24اگست1901    مشہور افسانہ نگار او ہنری، غبن کے جھوٹے الزام میں تین سالہ قید کے بعد رہا ہوا
آج کا دن تاریخ میں24اگست1206    قطب الدین ایبک کی لاہور میں تاج پوشی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes