آج کا دن تاریخ میں15ستمبر

Published on September 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 546)      No Comments

15
اسلام آباد (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں15ستمبر1981صدر جنرل ضیاء الحق نے بھارت کو جنگ نہ کرنے کے معاہدہ کی پیشکش کر دی
آج کا دن تاریخ میں15ستمبر 1992سیلاب کا پانی ملتان میں داخل ہونے سے جھنگ میں وسیع پیمانے پر تباہی
آج کا دن تاریخ میں15ستمبر1970چیف الیکشن کمشنر جسٹس عبدالستار نے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا
آج کا دن تاریخ میں15ستمبر1962صدر پاکستان ایوب خان کے پیرس میں فرانسیسی صدر ڈیگال سے مذاکرات
آج کا دن تاریخ میں15ستمبر1965پاک بھارت جنگ : ترکی نے پاکستان کو بھارتی جارحیت کے خلاف ہر قسم کی مدد کی پیشکش کر دی
آج کا دن تاریخ میں15ستمبر1950سلامتی کونسل میں کشمیر پر ڈِکسن رپورٹ پیش بھارت پر استصواب ِرائے کے لیے ساز گار ماحول میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام
آج کا دن تاریخ میں15ستمبر1947ریاست جونا گڑھ نے پاکستان سے الحاق کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں15ستمبر1928الیگزینڈر فلیمنگ نے پینسلین ایجاد کی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes