سوات اور گردو نواح میں درمیانی شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی

Published on September 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 453)      No Comments

6
 سوات  (یوا ین پی)  سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اور گہرائی ایک سو اسی کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ حادثے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ فوری طور پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy