پاکستانی فلموں اور فنکاروں کیخلاف کوئی بات نہیں سن سکتا، سورج بابا

Published on September 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 465)      No Comments
index
لاہور(یو این پی)فلم ’’عشق پازیٹو‘‘کے رائٹر سورج بابا نے کہا ہے کہ میں پاکستانی فلموں اور فنکاروں کے خلاف کوئی بات نہیں سن سکتا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی تھرڈ کلاس فلموں کی نمائش نے ہماری نئی نسل کوبگاڑ کررکھ دیا ہے جس سے ہماری ثقافت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے جو کہ ایک تشویشناک بات ہے،ہمیں متحد ہوکر ان فلموں کے خلاف چلنا ہے،ہم معیاری فلمیں بناکر بھارتی فلموں کو ناکامی سے دوچار کرسکتے ہیں،سورج بابا نے کہا کہ فلم عشق پازیٹو نے 4ہفتے زیر نمائش رہ کر اچھا بزنس کیا،اب میں دوسری فلم کے سکرپٹ پر کام کررہاہوں۔
Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog