آج کا دن تاریخ میں یکم اکتوبر

Published on October 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 760)      No Comments

index
لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں یکم اکتوبر1989    پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بنا
آج کا دن تاریخ میں یکم اکتوبر 2009پاکستان کے مشہور اداکار سید کمال نے 75 سال کی عمر میں کراچی میں وفات پائی
آج کا دن تاریخ میں یکم اکتوبر1988    میکائیل گورباچیف روس کے صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں یکم اکتوبر1965    بھارتی افواج نے بھاری اسلحہ کے ساتھ پاکستان کی اکھنر سیکٹر چھمب کے مقام پر حملہ کیا جس کے مقابلے میں پاکستانی جوانوں نے جوابی کارروائی کی
آج کا دن تاریخ میں یکم اکتوبر1960    نائیجریا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی نائیجریا کا قومی دن
آج کا دن تاریخ میں یکم اکتوبر1957    ناسا کا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں یکم اکتوبر1948    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ،دس اورایک سو روپے کے نوٹ شائع کئے
آج کا دن تاریخ میں یکم اکتوبر1936    جنرلزیومو فرانسسکو فرانس نے اسپین کی ریاست کی بنیاد ڈالی
آج کا دن تاریخ میں یکم اکتوبر1888    نیشنل جیوگرافک پہلی مرتبہ شائع کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں یکم اکتوبر1664    کمپوزر جین روسو کی تاریخِ پیدائش

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes