ملکی تاریخ کے بدترین قیامت خیز زلزلہ کو’’ آج‘‘11 برس بیت جائیں گے

Published on October 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,300)      No Comments

7
اسلام آباد(یواین پی ) ملکی تاریخ کے بدترین قیامت خیز زلزلہ کو آج8 اکتوبر بروز ہفتہ کو11 برس بیت جائیں گے8 اکتوبر2005 کو اسلام آباد سرحد پنجاب اور آزاد کشمیرسمیت خیبر پختوانخواہ میں آنے والے زلزلے سے 17ہزار بچوں سمیت73 ہزار سے زائد مرحومین کی10 ویں برسی منائی جائے گی ۔ یہ زلزلہ صبح8 بجکر50 منٹ پر آیا اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل7.6 پر تھی اس کا مرکز اسلام آباد سے95 کلومیٹر دوراٹک اور ہزارہ ڈویژن کے درمیان تھا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy