صباقمر کی پہلی بالی ووڈ فلم کی شوٹنگ مکمل ہوگئی

Published on October 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 499)      No Comments

saba
لاہور(یو این پی) پاکستانی ٹی وی ڈراموں سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے والی اداکارہ صباقمر کی بالی ووڈ نگری میں بھی بازگشت سنائی دینے لگی ہے۔ذرائع کیمطابق صباقمر نے گرمیوں کا موسم دہلی میں گزارا جہاں پر انہوں نے بالی ووڈ فلم کی شوٹنگ مکمل کروائی ہے۔اگرچہ ہندوانتہا پسندوں کی جانب سے کسی بھی پاکستانی فنکاروں کو کام نہ کرنے کی دھمکی دی گئی تھی تاہم صباقمر خاموشی کے ساتھ اپنا کام جاری رکھا اور فلم کا کامکمل کروا کر واپس لوٹی ہیں۔واضح رہے کہ صبا قمر نے عرفان پٹھان کے ساتھ بالی ووڈ فلم میں کام کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog