آصف زرداری کا لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی کارروائیوں پر اظہار اطمینان

Published on October 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 341)      No Comments

5
رحمان ملک کی سابق صدر آصف زرداری سے لندن میں ملاقات،ملک کے موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگوکی گئی
لندن(یواین پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم اور لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کی بھرپور مذمت کی ،پیپلز پارٹی کے ترجمان کے مطابق سینیٹرو سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے سابق صدر آصف علی زرداری سے لندن میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کے موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگوکی گئی ۔ رحمان ملک نے سابق صدر کو ملک کی موجودہ صورت حال پر بریفنگ دی ۔دونون رہنماؤں کی ملاقات میں کشمیر کے صورت حال پر بات چیت کی گئی اس موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری نے نہتے کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کے بروقت کارروائیوں کے اقدامات کو سراہا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题