آج کا دن تاریخ میں15اکتوبر

Published on October 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 641)      No Comments

15
کراچی (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں15اکتوبر 2011    پاکستان کے ممتاز افسانہ، ڈرامہ اور ناول نگار منشاء یاد اسلام آباد میں انتقال کر گئے
آج کا دن تاریخ میں15اکتوبر1990روسی صدر میکائیل گوربا چوف کوامن کا نوبل انعام دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں15اکتوبر1970جمال عبدالناصر کی جگہ انور سادات مصر کے صدر منتخب ہوئے
آج کا دن تاریخ میں15اکتوبر1944وارسا کی جنگ شروع ہوئی
آج کا دن تاریخ میں15اکتوبر1878امریکی شہر نیویارک میں ایڈیسن الیکٹر ک لائٹ کمپنی وجود میں آئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes