آج کا دن تاریخ میں21اکتوبر

Published on October 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 710)      No Comments

21
لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں21اکتوبر  1967    ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے واشنگٹن ڈی سی میں ویت نام کی جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا
آج کا دن تاریخ میں21اکتوبر1967کرکٹرقاسم عمر نے دوسو چھ رنز اور جاوید میانداد نے دو سوتین رنز کے ساتھ سری لنکا کے خلاف تین سو ستانوے رنز کااسٹینڈ لیا
آج کا دن تاریخ میں21اکتوبر1958برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز میں عورتوں کو شمولیت دی گئی
آج کا دن تاریخ میں21اکتوبر1950چینی افواج نے تبت پر قبضہ کرلیا
آج کا دن تاریخ میں21اکتوبر1948اقوامِ متحدہ نے ایٹمی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے لیے روسی تجویزکورد کردیا
آج کا دن تاریخ میں21اکتوبر1947جموں کی تحصیل رنبیر سنگھ پورا میں ڈوگرہ فوجوں نے چار ہزار افراد کو ہلاک کردیا اور کتھرا سے سُچیت گڑھ تک سیکڑوں مسلمانوں کے دیہاتوں کو آگ لگادی گئی
آج کا دن تاریخ میں21اکتوبر1945فرانس میں خواتین کو پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں21اکتوبر1492کرسٹوفر کولمبس نے امریکا دریافت کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy