علامہ اقبال ڈے کی چھٹی بحال ، نوٹیفکیشن جاری

Published on November 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 610)      No Comments

captureاسلام آباد(یواین پی)ایک ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پاکستان نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش یعنی 9نومبرکی سرکاری چھٹی بحال کردی اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔یادرہے کہ گزشتہ سال حکومت نے اقبال ڈے کی چھٹی منسوخ کردی تھی جس پر وکلاءتنظیموں نے بھی احتجاج اورعدالتوں کا بائیکاٹ کیاتھا قومی عام تعطیل کی بحالی کے نوٹیفکیشن کے اجراءکے بعد اب 9نومبر بدھ کو چھٹی ہوگی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes