شاندار کارکردگی، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

Published on November 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 382)      No Comments

1
جوہربارو: (یو این پی)پاکستان نے جاپان کو 1۔2 سے شکست دے کر پہلی بار سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں جاپان کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی، گرین شرٹس نے جاپان کے خلاف 1۔2 سے فتح حاصل کر کے پہلی بار سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کی۔ قومی ٹیم فائنل میں اور آسٹریلیا سے ٹکرائے گا۔ واضح رہے کہ سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ کے لیگ میچ میں آسٹریلیا نے گرین شرٹس یک طرفہ مقابلے میں 1۔7 سے شکست دے کر حریف کو دوسری سے چوتھی پوزیشن پر دھکیل دیا تھا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题