آرمی چیف کا تربیتی مرکز کھاریاں کا دورہ ، فوجی مشقوں کا جائزہ لیا

Published on November 7, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments

5
راولپنڈی(یو این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تربیتی مرکز کھاریاں کا دورہ کیا اور فوجی مشقوں کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تربیتی مرکز کھاریاں کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے پاک فوج کی جانب سے کھاریاں میں جاری فوجی مشقوں کا جائزہ لیا اور مشقوں میں حصہ لینے والے فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت اور جذبے کی تعریف کی۔ فوجی مشقیں سینٹرل کمانڈ کی زیر نگرانی جاری ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog